پاکستان

کے پی حکومت نے دینی مدارس کیلئے گرانٹ بڑھا کر 10کروڑ روپیکر دی: بیرسٹرسیف

مشیر اطلاعات خیبرپختون خوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا حکومت نیدینی مدارس کے لیے گرانٹ 3 کروڑ سے بڑھا ک ر10 کروڑ روپیکر دی۔مشیر اطلاعات خیبر پختون خوا حکومت بیرسٹر سیف نے بتایا ہے کہ گرانٹ کی منظوری وزیراعلی کیپی کی زیرصدارت اجلاس میں دی گئی ہے، دینی مدارس کے […]

Read More
پاکستان

پارلیمنٹ پرشب خون مارنے والوں پرآرٹیکل 6 لگنی چاہیے : بیرسٹرسیف

ڈاکٹر سیف نے کہا ہے پارلیمنٹ پر شب خون مارنے والوں کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کرنی چاہیے۔مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پارلیمان کی بے توقیری پر جعلی وزرا کی ڈھٹائی حیران کن اور پریشان کن ہے، بعض بانی پی ٹی آئی اور تحریک انصاف میں جعلی حکومت اور وزرا […]

Read More
پاکستان

جعلی حکومت نے کل پھر9 مئی کا پلان بنایا تھا مگرپرامن کارکنوں نے ناکام بنا دیا : بیرسٹرسیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کاکہنا ہے کہ جعلی حکومت نے کل پھر 9 مئی کا پلان بنایا تھا مگر ہمارے پرامن کارکنوں نے ناکام بنادیا۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ایک بیان میں کہا کہ جعلی حکومت نے کل پھر 9 مئی کا پلان بنایا تھا مگر ہمارے پرامن کارکنوں نے ناکام بنادیا، پرامن کارکنوں […]

Read More
پاکستان

سرکاری افسران کو جاتی امرا بلاکر تعیناتی کرنا شریف خاندان کا پرانا وطیرہ ہے: بیرسٹرسیف

بیرسٹر سیف کاکہنا ہے کہ سرکاری افسران کو جاتی امرا بلاکر تعیناتی کرنا شریف خاندان کا پرانا وطیرہ ہے، پولیس حکام کی تعیناتی کا واحد میرٹ پی ٹی آئی ورکرز کو دبانا ہے۔بیرسٹر سیف نے پنجاب حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مینڈیٹ چور وزیراعلی غلط فہمی میں مبتلا ہے کہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعلیٰ کی قیادت میں عوام اسلام آباد کی طرف مارچ کرینگے ، بیرسٹرسیف

یبرپختونخواہ حکومت کے مشیر اطلاعات نے اسلام آباد جلسہ معطل کرنے کو ظلم و جبر اور وفاقی حکومت کا غیر آئینی قدم قرار دے دیا ہے۔خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوامی طاقت نے جعلی فارم 47 حکومت اور ایوانوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔مشیر اطلاعات […]

Read More