بیروزگاری کی شرح میںخطرناک اضافہ
وزارتِ منصوبہ بندی پاکستان کا کہنا ہے کہ پچھلے دس سالوںمیں بیروزگاری کی شرح ڈیڑھ فیصد سے بڑھ کر سات فیصد تک پہنچ گئی ہے ، روزگار کی کمی کی وجہ سے ملک میں غربت کی شرح بھی سات فیصد مزیدبڑھ گئی ہے،2023-2024میں پاکستان اکنامک سروے میں سامنے آیاتھاکہ پاکستان میں تقریباً 45 لاکھ افراد […]
