بیوروکریسی میں اقربا پروری؟
کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے دوسال کے طویل انتظار کے بعد ہائی پاور بورڈ اور سینٹرل سلیکشن بورڈ کا انعقاد ممکن ہوسکا، بورڈ کا انتظار کرتے درجنوں افسران اگلے گریڈ میں ترقی حاصل کیے بن ہی ریٹائرڈ ہوگئے۔پی ایم ایس افسران کے ساتھ ناانصافی اور حقوق غضب کرنے کا سلسلہ پہلے سے چلتا آ رہا […]