گلبدین حکمت یار نے کابل میں دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری، تاجکستان کے ایک شہری پر عائد کردی
افغانستان کی حزب اسلامی کے لیڈر گلبدین حکمتیار نے کابل میں دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری، تاجیکستان کے ایک شہری پر عائد کردی ہے۔ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گلبدین حکمتیار نے اس حوالے سے دعوی کیا ہے کہ ان دہشت گردانہ حملوں کے ماسٹر مائنڈ کو، کابل سے تاجیکستان کے دارالحکومت […]