تبرکات مقدسہ گیلری کی اصلاح کا فیصلہ
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بادشاہی مسجد کے دورے میں تبرکات مقدسہ سیکشن کا معائنہ کیا اور سیکشن کی حالت زار پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تبرکات مقدسہ سیکشن کو اپ گریڈ کرنے کی ہدایت کی کہ نبی پاک سے منسوب تبرکات کو محفوظ اور بہترین شو کیسز میں منتقل کیا جائے۔ محسن […]