جنرل(ر)جاوید ناصر نے تبلیغ دین کا حق ادا کیا
ن لیگ کے رہنما میاں نواز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید ناصرکی رحلت پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی اسلام کےلئے وقف کر رکھی تھی۔ وہ پہلے جنرل تھے جنہوں نے جو بات بھی کی وہ کر گزرے۔ انہوں نے کئی بار وزیر اعظم کے احکامات پر بھی عمل نہیں […]
