تحریک انصاف نے وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت ٹھکرا دی،شا ہ محمود قریشی
تحریک انصاف نے وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت ٹھکرا دی،اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئی۔آل پارٹیز کانفرنس میں آنے سے بھی صاف انکار کردیا۔تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیغام آیا کہ تحریک انصاف آل پارٹیز کانفرنس کا حصہ بن جائے۔انہوں نے کہا کہ ایک طرف دعوت آتی ہے […]