ایشوریا کی ابھیشیک، امیتابھ کے ہمراہ تقریب میں شرکت، طلاق کی افواہوں کی تردید
ممبئی: بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن نے ایک ساتھ تقریب میں شرکت کرکے طلاق کی افواہوں کی تردید کردی۔ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں کئی بار میڈیا پر آئی ہیں، یہ خبریں بھی سامنے آئی تھیں کہ اداکارہ کے بچن فیملی کے ساتھ تعلقات خراب چل […]