دنیا

ترکیہ میں چار سال بعد اسرائیل کی سفیر تعینات ہوگئیں

انقرہ:برسوں کی کشیدگی اور تناؤ کے بعد بالآخر ترکیہ میں اسرائیلی سفیر تعینات ہوگئیں جنہوں نے دارالحکومت میں صدر طیب اردوان سے ملاقات میں اپنے کاغذات پیش کیے جو قبول کرلیے گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے اسرائیل کی نئی سفیر ایرٹ لی لیان سے ملاقات اور ان سے […]

Read More