پاکستان

خواجہ سراﺅں کی تعداد کم ہوگئی مگر کس صوبے میں ؟

کراچی: سندھ کے تمام ڈویژن میں خواجہ سراﺅں کی تعداد میں نمایاں کمی آگئی ، 2017 کی مردم شماری میں صوبہ سندھ میں 5954 خواجہ سرا تھے حالیہ مردم شماری میں 37 فیصد کمی سے 3745 خواجہ سرارہ گئے ۔کراچی میں ایک فیصد اضافے سے خواجہ سراﺅں کی تعداد 2247 تک پہنچ گئی ، لاڑکانہ […]

Read More