پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے صوابی میں پولیس اہلکار تعینات
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے جلسے کے لیے صوابی میں 819 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق تعینات کیے گئے اہلکاروں میں 631 کانسٹیبلز اور 27 اے ایس آئیز شامل ہیں۔پولیس حکام نے بتایا کہ تمام متعلقہ ڈی ایس پی، ایس پیز اور ٹریفک پولیس بھی ذمے داریاں انجام دیں گے۔پولیس کے […]