خاص خبریں

توشہ خانہ پالیسی 2023؛ حکومتی شخصیات کے 300ڈالر سے زائد تحفہ حاصل کرنے پر پابندی

اسلام آباد: حکومت نے توشہ خانہ پالیسی 2023 فوری طور پر نافذ کردی جس کے بعد کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں، قیمتی گھڑیاں، زیورات اور قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق صدر، وزیراعظم،کابینہ ارکان، ججز، سول و ملٹری افسران پر 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی عائد […]

Read More
güvenilir kumar siteleri