راولپینڈی کے معروف وکیل شیخ عمران ایڈوکیٹ کا بیہمانہ قتل
شیخ عمران ایڈوکیٹ کو تھانہ سول لاینز کے علاقے مسجد شیخاں والے کے مقام پرکو ڈھیری جنازہ گاہ کے سامنے قتل کر دیا گیا ۔نامعلوم حملہ آور گولیاں مار کر فرار۔۔شیخ عمران ایڈوکیٹ اپنے بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے۔ فائرنگ سے وکیل شیخ عمران کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر سی پی […]