تھری ڈی ایکسرے سے چھاتی کے سرطان کی ابتدائی تشخیص میں کامیابی
زیورخ: پاکستانی خواتین میں چھاتی کا سرطان سرِفہرست ہے اور دنیا بھر میں خواتین کے سرطان کے 25 فیصد کیسز بھی بریسٹ کینسر سے ہی ہوتی ہے۔ اس ضمن میں تھری ڈی سینسر وقت سے پہلے ہی کینسر کی شناخت میں مدد دے سکتا ہے۔سوئزرلینڈ میں واقع عوامی جامعہ ای ٹی ایچ زیورخ، سائی انسٹی […]