پاکستان

تیل کی درآمد کنندہ کارٹلرز کوشٹ اپ کال دینے کا وقت آگیا،وزیراعظم

منگلا:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کے درآمد کنندہ کارٹلز کوشٹ اپ کال دینے کا وقت آگیا۔محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر منگلا ڈیم پہنچ گئے اور ڈیم کے یونٹ 5اور6کی ریفریشمنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ منگلا پن بجلی ریفریشمنٹ منصوبے میں تعاون پاکستان اور امریکا کے […]

Read More