بجلی کا شعبہ جامع اصلاحات کا متقاضی
توانائی کی قلت خصوصا بجلی کی پیداوار تقسیم اور نرخ عشروں سے عوام کے مصائب و مشکلات میں اضافہ کرتے چلے آرہے ہیں ہر حکومت دعویٰ کرتی رہی ہے کہ وہ ایسے اقدامات کررہی ہے جن کے نتیجے میں لوگوں کو ریلیف ملے گا اور ان کی زندگی آسان ہوجائے گی لیکن کرپشن بدنظمی اور […]