جاپانی یوٹیوبر نے مشہور ہونے کے لیے زہریلی مچھلیاں پکاکر کھالیں
ٹوکیو: حال ہی میں ایک جاپانی یوٹیوبر کی جانب سے زہریلی مچھلی نما سمندری مخلوق پکاکر کھانے کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ اس ویڈیو پر عوام اور ماہرین نے شدید تنقید کا اظہار بھی کیا ہے۔نیلی رنگت کی اس چیلی فش کو ایک تاریخی واقعے کی نسبت سے مین آف وار (جنگی سپاہی) یا […]