مسافر بسوں کی ٹکر ، 8 افراد جاں بحق ، 39 زخمی
نواب شاہ میں 2 بسوں کی ٹکر کے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق اور 39 زخمی ہوگئے ۔اس حادثے سے متعلق پولیس نے بتایا کہ 6 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ پی پیپلزمیڈیکل ہسپتال میں دوران علاج دو افراد دم توڑ گئے۔پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونیوالے مسافروں کو تعلقہ […]