خاص خبریں

ججز کو معاشرے کی ضروریات اور آئیڈیاز کا علم ہونا چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد: آبادی اور وسائل سے متعلق 2 روزہ کانفرنس میں چیف جسٹس نے کہا کہ سپریم کورٹ عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ کی ذمے دار ہے۔ بطور جج صرف غلط یا صحیح دیکھنا نہیں ہوتا بلکہ یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ عوام کے کن حقوق کا تحفظ ہونا چاہیے۔چیف جسٹس کا کہنا تھا […]

Read More