ججز کیخلاف زیرالتوا شکایات پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب
اسلام آباد: ججز کے خلاف زیر التوا شکایات پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل ساڑھے 11 بجے ہوگا، جس میں ججز کے خلاف زیر التوا شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس […]