ججز کے تبادلے غیر معمولی نہےں۔!
غیر جانبدار حلقوں نے رائے ظاہر کی ہے کہ یہ امر کسی سے بھی پوشیدہ نہےں کہ گزشتہ ڈھائی برسوں میں کچھ ایسی مثالیں سامنے آئیں کہ جن کا تصور بھی کچھ عرصہ پہلے تک محال تھا مثلاچند ایسی شخصیات جو ریاست کے آئینی عہدے پر براجمان تھیں مگر انہوں نے اس دوران قومی مفادات […]