پاکستان

جج دھمکی کیس، اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے وارنٹس کی تعمیل کرادی

اسلام آباد: جج دھمکی کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت سے جاری عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹس کی تعمیل لاہور زمان پارک میں کرا دی۔ایس ایچ او تھانہ مارگلہ نے وارنٹس کی تعمیل کرائی اور وارنٹس عمران خان کی لاہور زمان پارک میں موجود رہائش گاہ پر پہنچائے۔عدالت نے 25 مئی حاضری یقینی […]

Read More