جرا¿تمند اور صاحب بصیرت، قاضی حسین احمد
قاضی حسین احمدپاکستان میں اور دنیائے اسلام میں اسلامی انقلاب کے عملی داعی تھے اور پاکستان میں اسلامی انقلاب برپا کرنے کی ان کی خواہش جنون کی سرحدوں کو چھوتی نظر آتی تھی۔ پاکستان کی سطح پر2002ءمیں قاضی حسین احمد کی کوششوں کے نتیجے میں دینی جماعتوں کا ایک اتحاد قائم ہواجسے "متحدہ مجلس عمل” […]