پاکستان

جسٹس اطہرمن اللہ سپریم کورٹ کیلئے جج تعینات

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر منا للہ کو سپریم کورٹ بھیجنے کی منظوری دے دی گئی ۔ جسٹس عامر فاروق کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بنانے کی بھی منظوری دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اعلیٰ عدلیہ میں ججزتقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کااجلاس اسلام آباد میں ہوا ،اجلاس میں جوڈیشل کمیشن […]

Read More