جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے رجسٹرارسپریم کورٹ کو فوری چارج چھوڑنے کا کہہ دیا
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط تحریر کیا ہے جس میں ان سے فوری طور پر چارج چھوڑنے کے لیے کہا گیا ہے۔خط میں جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ میرے لیے حیران کن تھا کہ آپ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سرکلر جاری کردیا، سرکلر کے […]