جعلی ایف آئی آر پر 2روزہ جسمانی ریمانڈ دینا غلط ہے،چیئرمین تحریک انصاف
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کااغواء،ان کے ساتھ دہشتگرد جیسا سلوک اور جعلی ایف آئی آر پر 2روزہ جسمانی ریمانڈ دینا غلط ہے۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کے ساتھ جو سلوک کیا جارہا ہے وہ واضح کرتا ہے ملک میں […]