وسطی ایشیا میں پاکستان کا نیا جغرافیائی و اقتصادی کردار
وسطی ایشیاکی جمہوریات قازقستان ،ازبکستان ، ترکمانستان، تاجکستان اور کرغزستان آج عالمی سیاست، توانائی، اور علاقائی روابط کے نئے مراکز بن چکی ہیں۔ سوویت یونین سے آزادی کے بعد یہ ممالک اگرچہ روسی اثر میں رہے، لیکن اب کثیرالجہتی خارجہ پالیسی اپناتے ہوئے دنیا کے دیگر خطوں، خصوصا جنوبی ایشیا اور پاکستان کی جانب بڑھ […]