جنرل سیدعاصم منیرکی فیلڈمارشل کے عہدے پرترقی
وفاقی کابینہ نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کوان کی غیر معمولی عسکری قیادت کے اعتراف میں فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دی جس نے حالیہ بھارتی جارحیت کو کامیابی سے پسپا کیا اور قومی خودمختاری کا تحفظ کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس […]