فلاح و بہبودکے ثمرات عوا م تک پہنچانے کا عزم
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی اور علاقے کی عوام کے مطالبہ پر جام پور کو ضلع کا درجہ دینے کااعلان کیا ہے۔ داجل اور محمد پور کوضلع جام پو رکی تحصیلوںکا درجہ دیاجائےگا۔ ضلع بننے سے جام پو رکے علاقو ں میں ترقی ہوگی اور عوام کے […]