’جوان‘ میں شاہ رخ خان کا پسندیدہ گانا کون سا ہے؟ اداکار نے پردہ اٹھا دیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی میگا ایکشن تھرلر ’جوان‘ کی ریلیز میں ایک مہینہ باقی ہے اور مداحوں کی بے تابی دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ اداکار نے بدھ کے روز فلم کے مرکزی کرداروں پر مشتمل ایک نیا پوسٹر جاری کیا ہے جس میں ان کے ساتھ وجے سیتھوپتی اور […]