چقندر کا جوس کیوں پینا چاہیے؟ جانیں دنگ کردینے والے فواد
اسلام آباد: چقندر کا جوس حیرت انگیز طورپر نہ صرف ہماری صحت بلکہ خوبصورتی یعنی جلد اور بالوں کیلئے بھی انتہائی مفید ہے اینٹی آکسیڈنٹس اور ووٹامن سی کا خزانہ چقندر کا جوس جلد کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے اور ساتھ ہی بالوں کو گرنے سے بھی روکتا ہے۔ چقندر کا جوس آپ […]