جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی دانستہ اور منصوبے سے کی گئی، اسلام آباد پولیس
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی باقاعدہ منصوبے سے اور دانستہ طور پر کی گئی تھی۔ترجمان اسلام آباد کیپٹل پولیس کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس اور عدالتی عملے کی سکیورٹی کے دوران اسلام آباد پولیس کے 63 افسران و اہلکار زخمی ہوئے جب کہ […]