جو قومیں شہدا کو بھول جائیں ان کا نام ونشان نہیں رہتا، شاہد آفریدی
اسلام آباد: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے افواجِ پاکستان اور شہداءِ کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہر محب وطن پاکستانی مٹی کی محبت کو اپنا فرض سمجھتا ہے۔ جو قومیں اپنے شہداء کو بھول جاتی ہیں ان قوموں کا تاریخ […]