پاکستان

جہانگیر ترین سیاست میں دوبارہ سرگرم، پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بننے کا امکان

لاہور: جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے جہانگیر ترین سے رابطہ کرلیا، اور پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بننے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف میں ٹوٹ پھوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے متعدد ارکان کے […]

Read More