جیل بھرو تحریک کے دوران صرف اُن لوگوں کو گرفتار کریں گے جو انتشار پھیلانا چاہتے ہیں،رانا ثناء
راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کے دوران صرف اُن لوگوں کو گرفتار کریں گے جو انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن مسے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کریں انہیں ایسا […]