جینیاتی طور پر تیار کردہ خوراک، حقائق اور غلط فہمیاں
واشنگٹن: جینیاتی طور پر ترمیم شدہ غذائیں (GM foods) اپنے اندر ایسی خصوصیات رکھتی ہیں جو قدرتی کھانوں میں نہیں ہوتیں۔ اس میں ایک جاندار کی جینیات کو ڈی این اے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے دوسرے جاندار میں منتقل کیا جاتا ہے جسے Genetically modified یا bio- enginered foods کہا جاتا ہے۔ تاہم جہاں […]