جی ہاں! میں نے دوسری شادی کرلی ، ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابق اہلیہ دانیہ شاہ
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ اور ٹک ٹاک دانیہ شاہ نے سوشل میڈیا پر دعوی کیا ہے کہ انہوں نے دوسری شادی کرلی۔شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن پلیٹ فارم ٹک ٹاک شیئر کی گئی ویڈیو میں ایک شخص کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کے […]