جے آئی ٹی کی اٹک جیل میں ایک گھنٹہ تفتیش ،عمران خان نے پوچھے گئے سوالات کے کیا جواب دیئے ؟ جانیں
پی ٹی آئی کے چیئرمین ایک بار پھر 9 مئی کے واقعات سے منحرف ہوگئے ۔جے آئی ٹی نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے نو مئی کے واقعات سے متعلق 6 مقدمات میں تفتیش کی ۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور سمیت پوری جے آئی ٹی ٹیم نے سابق وزیراعظم سے […]