جے یو آئی کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافی بیانات پر اظہارِ تشویش
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافی بیانات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں برادر اسلامی ملک افہام وتفہیم کا راستہ اختیار کریں۔مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں آئندہ عام انتخابات کی […]