پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی آج سے شروع ہوگی
پاکستان حجاج کرا م وطن واپسی آج دو جولائی سے شروع ہوگی ، جدہ ائیرپورٹ سے پہلی تین حج پروازوں کے ذریعے 693 حجاج کرام وطن واپس پہنچیں گے ۔حج آپریشن دو جولائی سے شروع ہوکر دو اگست تک جاری رہے گا۔حج آپریشن کے تحت پہلی پرواز سہ پہرتین بجکر پینتیس منٹ پر کراچی ائیر […]