حرا مانی، گل رانا سمیت چائلڈ آرٹسٹس نے کمرے میں بند ہوکر جان بچائی
کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی، جمشید کوارٹرز میں فلم کی شوٹنگ کے دوران علاقہ مکینوں نے حملہ کیا تو سینئر اداکارہ گل رانا اور اداکارہ حرا مانی، چائلڈ آرٹسٹ فلک شہزاد، نوید مسعود خان اور خوشی ماہین نے خود کو کمرے میں بند ہوکر اپنی جان بچائی۔گزشتہ پیر کو جہانگیر روڈ پر واقع […]