کالم

حسینہ حکومت کی مدد کےلئے بھارتی فوج بنگلہ دیش میں داخل

بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے 5 روز سے احتجاج میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 133 ہوگئی ہے۔ بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے اپنے تاریخی فیصلے میں کوٹا سسٹم پر عمل درآمد رکواتے ہوئے ہائیکورٹ عدالت کے گزشتہ ماہ کوٹہ بحال کرنے کے حکم کو معطل کردیا […]

Read More