حضرت امام زےن العابدےن علےہ السلام
بنو امےہ کا دسواں اور خاندان مروان کا ساتواں حاکم خلےفہ عبدالملک کا بےٹا اپنے منصب داروں کی شاہانہ آراستگی کے ساتھ ،آگے پےچھے خدام کی معےت مےں حج بےت اﷲ کےلئے مکہ معظمہ گےا ۔مناسک حج ادا کرنے اور طواف کے بعد وہ حجر اسود کا بوسہ لےنے کےلئے آگے بڑھا ،لوگ اےک دوسرے […]