دلچسپ اور عجیب

حقیقی آزادی لانگ مارچ کیلئے پولیس نے حکومت سے مزید رقم مانگ لی

لاہور: حقیقی آزادی لانگ مارچ کیلئے پولیس چچ پنجاب حکومت سے مزید رقم مانگ لی۔ رواں ماہ پیٹرول کی مد میں 1ارب 30 کروڑ کے فنڈز جاری کیے جائیں ورنہ پولیس کی گاڑیوں کا پہیہ رک جائے گا۔دوسرے کوارٹر کے 3ماہ کیلئے فیول کے فنڈز ڈیڑھ ماہ میں ہی ختم ہوگئے، پیٹرول فنڈز متعلقہ اضلاع […]

Read More