حقیقی آزادی کے لیے جیل بھرو تحریک پرامن احتجاج ہے،عمران خان
اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا مقصد میڈیا اورسماجی شخصیات پر حملوں اور ملک کو معاشی تباہی کے سپرد کرنے والے ٹولے کیخلاف ہے۔پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ حقیقی آزادی کے لیے جیل بھرو تحریک پرامن احتجاج […]