مسئلہ کشمیر برصغیر کے امن میں رکاوٹ، وزیر اعظم کا خیال
نگران وزیر اعظم نے اپنے آپ کو غیرجانبدارثابت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن واپسی پر نواز شریف کو آئین اور قانون کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ ان کی راہ میں حائل جو قانونی رکاوٹیں ہیں ان کا حل تو قانون کے پاس ہی ہے اور قانون ہی اس کا علاج ہے ، اس […]