خاص خبریں

حکومتی مدت 14 اگست کو ختم ہوگی، الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ دیگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی اور الیکشن کمیشن آئندہ انتخابات کی تاریخ دے گا۔وزیراعظم نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یقین دلاتا ہوں ہماری حکومت کی مدت14اگست کوختم ہوجائےگی اور اکتوبر نومبر میں جب بھی الیکشن ہوتے […]

Read More