حکومت رواں مالی سال مقررہ معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی
اسلام آباد: رواں مالی سال 23-2022 کے اقتصادی سروے کے اہم نکات سامنے آگئے، جس کے مطابق رواں مالی سال کے لیے مقرر کردہ معاشی اہداف حاصل نہیں ہوسکے۔اقتصادی سروے کے اہم نکات کے مطابق رواں مالی سال معاشی شرح نمو 0.29 فیصد رہی جب کہ ہدف 5.01 فیصد تھا۔ اسی طرح زرعی شعبےکی شرح […]