حکومت ستمبر اکتوبر میں الیکشن کی بات کرے تو مذاکرات کی ضرورت نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ستمبر اکتوبر میں الیکشن کی بات کرے تو پھر مذاکرات کی ضرورت نہیں۔ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم 12 ماہ سے لگے ہیں، الیکشن پر مذاکرات کے […]