پاکستان

حکومت سے ’بعض امور‘ پر اتفاق رائے کے باوجود ٹی ایل پی کا دھرنا ختم کرنے سے انکار

لاہور: حکومت اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مابین پٹرول کی قیمت میں کمی سے متعلق مذاکرات کا عمل جاری ہے تاہم چند دیگر اہم امور پر اتفاق ہوگیا ہے جس میں گستاخان رسول ﷺ کے خلاف اسپیڈی ٹرائل اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکا کو مراسلہ لکھنا بھی شامل […]

Read More